المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليم بن عامر الخبائري، عن معاذ باب: سلیم بن عامر خبائری کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17372
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَزْهَرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْحَرَازِيِّ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا عَلَيْهِ بُرْدٌ مِنْ حَرِيرٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَوْقٌ مِنْ نَارٍ»ترجمہ
…سلیم بن عامر کے واسطے سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے ریشم کی چادر اوڑھ رکھی تھی، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”(یہ تو) آگ کا طوق ہے۔“