المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حريث بن عمرو - ويقال عمر - عن معاذ باب: حریث بن عمرو (یہ بھی کہا گیا: عمر) کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17370
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: سَمِعْتُ حُرَيْثَ بْنَ عَمْرٍو الْحَضْرَمِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «يَا مُعَاذُ بْنَ جَبَلٍ، مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ»ترجمہ
…بقیہ بن ولید کے واسطے سے، کہ مجھ سے ابوبکر بن ابی مریم نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں: میں نے حریث بن عمرو حضرمی کو یہ بیان کرتے سنا، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”اے معاذ بن جبل! جو نماز چھوڑ دے، اس سے ذمہ داری بری ہو جاتی ہے۔“