المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يزيد بن حصين، عن معاذ بن جبل باب: یزید بن حصین کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17368
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ الدِّمَشْقِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا بَعَثَ اللهُ نَبِيًّا قَطُّ إِلَّا وَفِي أُمَّتِهِ قَدَرِيَّةٌ، وَمُرْجِئَةٌ يُشَوِّشُونَ عَلَيْهِ أَمْرَ أُمَّتِهِ، أَلَا وَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَعَنَ الْقَدَرِيَّةَ، وَالْمُرْجِئَةَ عَلَى لِسَانِ سَبْعِينَ نَبِيًّا»ترجمہ
…بقیہ کے واسطے سے، وہ ابوالعلاء دمشقی سے، وہ محمد بن جحادہ سے، وہ یزید بن حصین سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ نے کبھی کوئی نبی نہیں بھیجا مگر اس کی امت میں قدریہ اور مرجئہ تھے جو اس کی امت کا معاملہ گڑبڑ کرتے تھے، سن لو! اللہ عزوجل نے ستر نبیوں کی زبان پر قدریہ اور مرجئہ پر لعنت کی ہے۔“