حدیث نمبر: 17351
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا عُتْبَةُ بْنُ حَمَّادٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، وَابْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ يُخَامِرَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَطَّلِعُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى خَلْقِهِ لَيْلَةَ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ فَيَغْفِرُ لِجَمِيعِ خَلْقِهِ إِلَّا لِمُشْرِكٍ أَوْ مُشَاحِنٍ»
ترجمہ

…ہشام بن خالد کے واسطے سے، وہ عتبہ بن حماد سے، وہ اوزاعی اور ابن ثوبان سے، وہ اپنے والد سے، وہ مکحول سے، وہ مالک بن یخامر سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نصف شعبان کی رات اپنی مخلوق پر نظر ڈالتا ہے، تو مشرک یا کینہ پرور کے سوا اپنی تمام مخلوق کو بخش دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17351
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 108، حدیث 215