حدیث نمبر: 17350
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَزِيزٍ الْمَوْصِلِيُّ، ثنا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَا: ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ يُخَامِرَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عُمْرَانُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ خَرَابُ يَثْرِبَ، وَخَرَابُ يَثْرِبَ خُرُوجُ الْمَلْحَمَةِ، وَخُرُوجُ الْمَلْحَمَةِ فَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ، وَفَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةَ خُرُوجُ الدَّجَّالِ»
ترجمہ

…اپنے والد کے واسطے سے، وہ مکحول سے، وہ جبیر بن نفیر سے، وہ مالک بن یخامر سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بیت المقدس کی آبادی، یثرب کی ویرانی (کا پیش خیمہ) ہے، اور یثرب کی ویرانی بڑی جنگ کے ظہور (کا پیش خیمہ) ہے، اور بڑی جنگ کا ظہور قسطنطنیہ کی فتح (کا پیش خیمہ) ہے، اور قسطنطنیہ کی فتح دجال کے ظہور (کا پیش خیمہ) ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17350
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 108، حدیث 214