المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن عائذ الأزدي، عن معاذ باب: عبدالرحمٰن بن عائذ ازدی کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17331
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، ثنا أَبُو الْعَيَّاشِ، أَنَّهُ سَأَلَ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ، وَهَلْ آكُلُ مَعَ امْرَأَتِي وَهِيَ عَارِكٌ، فَقَالَ: سَأَلْتَنِي عَمَّا سَأَلْتُ عَنْهُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «يَجِبُ الْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ»ترجمہ
…ابوعیاش کے واسطے سے، انہوں نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ غسل کس چیز سے واجب ہوتا ہے، اور کیا میں اپنی بیوی کے ساتھ کھا سکتا ہوں جبکہ وہ حیض سے ہو؟ تو انہوں نے کہا: تم نے مجھ سے وہی پوچھا جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”غسل جنابت سے واجب ہوتا ہے۔“