حدیث نمبر: 17329
حَدَّثَنَا وَاثِلَةُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَوْفِيُّ، ثنا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحَذَّاءُ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ نَتَوَضَّأَ مَا لَمْ يَأْجَنِ الْمَاءُ يَخْضَرُّ أَوْ يَصَفَرُّ»
ترجمہ

…واثلہ بن حسن عوفی کے واسطے سے، وہ کثیر بن عبید حذاء سے، وہ بقیہ بن ولید سے، وہ ثور بن یزید سے، وہ خالد بن معدان سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم وضو کریں جب تک پانی سڑ کر ہرا یا پیلا نہ ہو جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17329
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 99، حدیث 193