المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خالد بن معدان، عن معاذ بن جبل باب: خالد بن معدان کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17323
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلَمَةَ الْخَبَائِرِيُّ، ثنا عُتْبَةُ بْنُ السَّكَنِ الْفَزَارِيُّ، ثنا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ تَعْلَمُ أُمَّتِي مَا لَهَا فِي الْحِلْبَةِ، لَاسْتَرَدُّوهَا وَلَوْ بِوَزْنِهَا ذَهَبًا»ترجمہ
…سلیمان بن سلمہ خبائری کے واسطے سے، وہ عتبہ بن سکن فزاری سے، وہ ثور بن یزید سے، وہ خالد بن معدان سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر میری امت کو معلوم ہو جائے کہ حلبہ (میتھی) میں ان کے لیے کیا (فائدہ) ہے، تو وہ اسے واپس مانگ لیں، خواہ اس کے وزن برابر سونا دینا پڑے۔“