حدیث نمبر: 1730
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: رَأَى نَاسٌ نَارًا فِي مَقْبَرَةٍ فَأَتَوْهَا فَإِذَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «نَاوِلُونِي صَاحِبَكُمْ» وَإِذَا هُوَ الرَّجُلُ الَّذِي كَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالذِّكْرِ
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کچھ لوگوں نے ایک قبرستان میں آگ دیکھی تو وہ اس کی طرف گئے، تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ فرما رہے ہیں: ”اپنا ساتھی مجھے دے دو“، اور وہ وہی آدمی تھا جو اونچی آواز سے ذکر کیا کرتا تھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1730
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 182، حدیث 1743