حدیث نمبر: 17283
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثنا بَقِيَّةُ، ثنا عُتْبَةُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيُّ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ الْمُتَحَابِّينَ فِي اللهِ فِي ظِلِّ الْعَرْشِ»
ترجمہ

…بقیہ کے واسطے سے، وہ عتبہ بن ابی حکیم سے، وہ عطاء خراسانی سے، وہ ابوادریس خولانی سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”بیشک اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت رکھنے والے، عرش کے سائے میں ہوں گے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17283
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 79، حدیث 147