المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام بن ثعلبة الأنصاري يكنى أبا عبد الله ويقال أبو عبد الرحمن باب: سیدنا جابر بن عبداللہ بن عمرو بن حرام بن ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ، اور ابوعبدالرحمن بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 1723
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ مَعْنِ بْنِ عِيسَى، قَالَ: «تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ سَنَةَ سِتِّينَ»ترجمہ
معن بن عیسیٰ کہتے ہیں: ”سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ساٹھ ہجری میں ہوا۔“