المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام بن ثعلبة الأنصاري يكنى أبا عبد الله ويقال أبو عبد الرحمن باب: سیدنا جابر بن عبداللہ بن عمرو بن حرام بن ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ، اور ابوعبدالرحمن بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 1719
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَسِنُّهُ خَمْسٌ وَثَمَانُونَ وَيُكْنَى أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: ”سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی وفات اٹھہتر ہجری میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر پچاسی برس تھی، اور ان کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی۔“