المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مخرمة بن نوفل بن أهيب بن عبد مناف بن زهرة بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي " وأمه رقيقة بنت أبي صفي بن هاشم بن عبد مناف " باب: سیدنا مخرمہ بن نوفل بن اہیب بن عبدمناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لؤی رضی اللہ عنہ (آپ کی والدہ رقیقہ بنت ابی صفی بن ہاشم بن عبدمناف تھیں)
حدیث نمبر: 17137
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " تُوُفِّيَ مَخْرَمَةُ بْنُ نَوْفَلٍ يُكْنَى أَبَا الْمِسْوَرِ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَخَمْسِينَ، وَسِنُّهُ سَبْعُونَ سَنَةً، وَقَدْ قِيلَ: وَهُوَ ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ وَمِائَةِ سَنَةٍ، أَسْلَمَ يَوْمَ الْفَتْحِ، وَهُوَ مِنَ الْمُؤَلَّفَةِ "ترجمہ
سیدنا مخرمہ بن نوفل رضی اللہ عنہ، جن کی کنیت ابوالمسور تھی، چون ہجری میں فوت ہوئے، ان کی عمر ستر سال تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کی عمر ایک سو پندرہ سال تھی۔ انہوں نے فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا، اور وہ مؤلفۃ القلوب میں سے تھے۔