المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مسلم بن عبد الرحمن باب: سیدنا مسلم بن عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 17103
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِقَالٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ الرَّمْلِيُّ، عَنْ شَمْسِيَّةَ بِنْتِ نَبْهَانَ، عَنْ مَوْلَاهَا مُسْلِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُ النِّسَاءَ عَامَ الْفَتْحِ عَلَى الصَّفَا، فَقَالَتِ امْرَأَةٌ كَأَنَّ يَدَهَا يَدُ الرِّجَالِ، فَأَبَى أَنْ يُبَايِعَهَا حَتَّى ذَهَبَتْ فَغَيَّرَتْ يَدَهَا بِصُفْرَةٍ، وَأَتَاهُ رَجُلٌ فِي يَدِهِ خَاتَمٌ مِنْ حَدِيدٍ، فَقَالَ: «مَا طَهَّرَ اللهُ كَفًّا فِيهَا خَاتَمٌ مِنْ حَدِيدٍ»ترجمہ
سیدنا مسلم بن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: … ایک عورت آئی جس کا ہاتھ مردوں کے ہاتھ جیسا تھا، تو آپ ﷺ نے اس سے بیعت لینے سے انکار کر دیا یہاں تک کہ وہ گئی اور اپنے ہاتھ کو زردی سے رنگ لیا۔ اور ایک شخص آپ ﷺ کے پاس آیا جس کے ہاتھ میں لوہے کی انگوٹھی تھی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اس ہتھیلی کو پاک نہیں کرتا جس میں لوہے کی انگوٹھی ہو۔“