المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد الجريري، عن حكيم بن معاوية باب: سعید جریری کی حکیم بن معاویہ سے روایات
حدیث نمبر: 17081
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أنا خَالِدٌ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَحْرَ الْمَاءِ، وَبَحْرَ الْخَمْرِ، وَبَحْرَ اللَّبَنِ، وَبَحْرَ الْعَسَلِ، ثُمَّ تُشَقَّقُ الْأَنْهَارُ بَعْدُ»ترجمہ
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جنت میں پانی کا سمندر ہے، شراب کا سمندر ہے، دودھ کا سمندر ہے، اور شہد کا سمندر ہے، پھر ان سے نہریں پھوٹتی ہیں۔“