المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء بن يسار، عن معاوية بن الحكم باب: عطاء بن یسار کی سیدنا معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16988
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ: كَانَتْ لِي جَارِيَةٌ تَرْعَى غُنَيْمَاتٍ قِبَلَ أُحُدٍ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
سیدنا معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میری ایک باندی تھی جو احد کی طرف کچھ بکریاں چرایا کرتی تھی، پھر راوی نے (آگے) مکمل حدیث بیان کی، جیسا کہ اوپر گزر چکی ہے۔