المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رجال لم يسموا عن معاوية باب: کچھ نامعلوم راویوں کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16977
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ مُعَاوِيَةَ، يَقُولُ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ لَبَنًا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
ایک شخص، جس کا نام نہیں لیا گیا، بیان کرتا ہے کہ اس نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دودھ پیتے دیکھا، پھر آپ ﷺ کھڑے ہوئے اور بغیر وضو کیے نماز پڑھی۔