المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمير بن الحارث السكوني، عن معاوية باب: عمیر بن حارث سکونی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16945
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا دُحَيْمٌ، ثنا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ثنا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَخِيهِ، عَنِ ابْنِ عَائِذٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ الْحَارِثِ السَّكُونِيِّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: لَقَدْ رَفَقْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاسْتَمَعْتُ إِلَيْهِ فَسَمِعْتُ أَكْثَرَ صَلَاتِهِ أَنْ يَقُولَ: «سُبْحَانَكَ رَبِّ الْعَالَمِينَ»ترجمہ
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کی معیت اختیار کی اور آپ ﷺ کو غور سے سنا، تو میں نے سنا کہ آپ ﷺ اپنی زیادہ تر نماز میں یہ فرماتے تھے: ”سُبْحَانَکَ رَبَّ الْعَالَمِینَ (اے تمام جہانوں کے رب! تیری ذات پاک ہے)۔“