المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الصنابحي، عن معاوية باب: صنابحی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16941
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ الصُّنَابِحِيّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَهَى عَنْ الْغُلُوطَاتِ» قَالَ إِسْحَاقُ: وَثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: «وَالْغُلُوطَاتُ صُعَابِ الْمَسَائِلِ وَشِدَادُهَا»ترجمہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”غلوطات“ سے منع فرمایا۔
اسحاق بیان کرتے ہیں: مجھے روح بن عبادہ نے اوزاعی سے خبر دی کہ انہوں نے فرمایا: ”غلوطات سے مراد وہ مشکل اور پیچیدہ مسائل ہیں (جو غلطی میں ڈالنے کے لیے پوچھے جائیں)۔“