المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
القاسم بن محمد الثقفي، عن معاوية باب: قاسم بن محمد ثقفی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16935
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ الطَّبَرَانِيُّ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيِّ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ: «أَرَاهُمْ وُضُوءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا بَلَغَ مَسْحَ رَأْسِهِ وَضَعَ كَفَّيْهِ عَلَى مُقَدَّمِ رَأْسِهِ ثُمَّ بَلَغَ بِهِمَا حَتَّى بَلَغَ الْقَفَا، ثُمَّ رَدَّهُمَا حَتَّى بَلَغَ الْمَكَانَ الَّذِي مِنْهُ بَدَأَ»ترجمہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے انہیں رسول اللہ ﷺ کا وضو کر کے دکھایا، تو جب سر کے مسح تک پہنچے تو اپنی دونوں ہتھیلیاں سر کے اگلے حصے پر رکھیں، پھر انہیں پیچھے کی طرف لے گئے یہاں تک کہ گدی تک پہنچے، پھر انہیں واپس اسی جگہ تک لے آئے جہاں سے شروع کیا تھا۔