المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عبد الله الجدلي، واسمه معبد بن معبد، وقيل: عبد بن عبد، وقيل: عبد الرحمن بن عبد، عن معاوية رضي الله عنه باب: ابوعبداللہ جدلی، جن کا نام معبد بن معبد تھا، اور بعض کے نزدیک عبد بن عبد، اور بعض کے نزدیک عبدالرحمن بن عبد، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16892
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ بْنِ عَبْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاضْرِبُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاضْرِبُوهُ، ثُمَّ إِنْ عَادَ فَاقْتُلُوهُ»ترجمہ
…عبد بن عبد کہتے ہیں: میں نے معاویہ کو یہ کہتے سنا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شراب پیے اسے مارو، اگر پھر پیے تو پھر مارو، پھر اگر پھر پیے تو اسے قتل کر دو۔“