المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو قلابة الجرمي، عن معاوية باب: ابوقلابہ جرمی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16887
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ مَيْمُونٍ الْقَنَّادِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ: «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ رُكُوبِ النِّمَارِ، وَعَنْ لِبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا»ترجمہ
سیدنا ابوقلابہ الجرمی، سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: ”کہ رسول اللہ ﷺ نے چیتوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا، اور سونا پہننے سے منع فرمایا سوائے تھوڑے سے کے۔“