المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محارب أبو مسلمة، عن معاوية باب: محارب، ابومسلمہ، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16883
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ، ثنا عَوْنُ بْنُ كَهْمَسٍ، ثنا مَسْلَمَةُ بْنُ مُحَارِبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى زِيَادٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ الْعَدُوَّ لَا يَظْهَرُ عَلَى قَوْمٍ إِذَا هُمْ» ، أَوْ قَالَ: «رَأَيْتُهُمْ مَعَ رَجُلٍ مِنْ بَنِي بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ»ترجمہ
…مسلمہ بن محارب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: معاویہ نے زیاد کو لکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دشمن کسی قوم پر تب تک غالب نہیں آتا جب تک وہ،“ یا فرمایا: ”میں نے انہیں دیکھا کہ وہ بنو بکر بن وائل کے ایک آدمی کے ساتھ ہیں۔“