المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو مجلز لاحق بن حميد، عن معاوية باب: ابومجلز لاحق بن حمید کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16872
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: «إِنَّ تَسْوِيَةَ الْقُبُورِ مِنَ السُّنَّةِ، وَقَدْ رَفَعَتِ الْيَهُودُ، وَالنَّصَارَى فَلَا تَشَّبَّهُوا بِهِمَا»ترجمہ
…ابومجلز روایت کرتے ہیں کہ معاویہ نے فرمایا: ”قبروں کو برابر رکھنا سنت ہے، اور یہود و نصاریٰ نے انہیں اونچا کر لیا ہے، پس تم ان دونوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔“