المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سعيد المقبري، عن معاوية باب: ابوسعید مقبری کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16847
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ، وَفِي يَدِهِ قُصَّةٌ مِنْ شَعْرٍ، فَقَالَ: مَا بَالُ نِسَائِكُمْ يَجْعَلُونَ فِي رُءُوسِهِمْ مِثْلَ هَذَا، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنِ امْرَأَةٍ تَجْعَلُ فِي رَأْسِهَا شَعْرًا مِنْ شَعْرِ غَيْرِهَا إِلَّا كَانَ زُورًا» .ترجمہ
…اور ان کے ہاتھ میں بالوں کی ایک لٹ تھی، تو انہوں نے فرمایا: تمہاری عورتوں کا کیا حال ہے کہ وہ اپنے سروں میں اس جیسی چیز ڈالتی ہیں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جو عورت بھی اپنے سر میں دوسرے کے بالوں میں سے کوئی بال ڈالے وہ زُور ہے۔“