المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
فضل المدني، عن معاوية باب: فضل مدنی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16844
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ فَضْلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ وَمَعَهُ قُصَّةُ النِّسَاءِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ زَادَ فِي شَعْرِهِ شَيْئًا لَيْسَ مِنْهُ فَإِنَّهُ يَزِيدُ فِيهِ زُورًا»ترجمہ
…فضل کہتے ہیں: میں نے معاویہ کو سنا، ان کے ساتھ عورتوں کی بالوں کی لٹ تھی، تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جس نے اپنے بالوں میں کوئی ایسی چیز شامل کی جو اس کے اپنے بال نہیں، تو وہ اس میں دھوکہ بڑھاتا ہے۔“