المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
النعمان بن مرة الزرقي، عن معاوية باب: نعمان بن مرہ زرقی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16838
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مَرَّةَ الزُّرَقِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَحَبَّ الْأَنْصَارَ فَبِحُبِّي أَحَبَّهُمْ، وَمَنْ أَبْغَضَ الْأَنْصَارَ فَبِبُغْضِي أَبْغَضَهُمْ»ترجمہ
…سیدنا نعمان بن مرہ الزرقی، سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے انصار سے محبت کی، اس نے میری محبت کی وجہ سے ان سے محبت کی، اور جس نے انصار سے بغض رکھا، اس نے میرے بغض کی وجہ سے ان سے بغض رکھا۔“