المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف أبو محمد مولى عثمان، عن معاوية باب: یوسف، ابومحمد، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16825
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَجْلَانَ، حَدَّثَهُ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يُوسُفَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ صَلَّى بِهِمْ فَنَسِيَ فَقَامَ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ فَلَمْ يَجْلِسْ، فَلَمَّا كَانَ آخِرُ صَلَاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ»ترجمہ
…ان کے والد سے روایت ہے کہ معاویہ بن ابی سفیان نے انہیں نماز پڑھائی اور بھول کر کھڑے ہو گئے جبکہ ان پر بیٹھنا لازم تھا اور وہ نہیں بیٹھے، پھر جب ان کی نماز کا آخری حصہ آیا تو سلام سے پہلے دو سجدے کیے، پھر فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔“