المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
القاسم بن محمد، عن معاوية باب: قاسم بن محمد کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16813
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، قَالَا: ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلنَّاسِ: «إِنْ صَلَّى الْإِمَامُ جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا» ، قَالَ الْقَاسِمُ: «فَعَجِبَ النَّاسُ مِنْ صِدْقِ مُعَاوِيَةَ»ترجمہ
…سیدنا قاسم بن محمد، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں سے فرمایا: ”اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم بھی بیٹھ کر پڑھو۔“ قاسم کہتے ہیں: ”لوگوں کو معاویہ کی سچائی پر تعجب ہوا۔“