المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سلمة بن عبد الرحمن، عن معاوية رضي الله عنه باب: ابوسلمہ بن عبدالرحمن کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16806
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الْعِجْلُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَجَّ مُعَاوِيَةُ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، فَلَمَّا دَخَلَ عَلَيْهِ قِيلَ لَهُ: مَا عَابَ أَحَدٌ ابْنَ عَمِّكَ عَيْبَكَ، قَالَ: وَمَا ذَاكَ؟، قَالُوا: صَلَّيْتَ رَكْعَتَيْنِ وَعُثْمَانُ صَلَّى أَرْبَعًا، قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ» ، فَلَمْ يَزَالُوا بِهِ حَتَّى خَرَجَ فَصَلَّى أَرْبَعًاترجمہ
محمد بن عمرو رحمہ اللہ ابوسلمہ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے حج کیا اور دو رکعت نماز پڑھی، جب وہ اندر گئے تو ان سے کہا گیا: کسی نے آپ کے چچا زاد بھائی پر ایسا عیب نہیں لگایا جیسا آپ نے لگایا ہے۔ انہوں نے کہا: وہ کیا؟ لوگوں نے کہا: آپ نے دو رکعت پڑھی جبکہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے چار پڑھی تھیں۔ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ دو رکعت پڑھی تھی۔“ پھر وہ ان پر اصرار کرتے رہے یہاں تک کہ وہ باہر نکلے اور چار رکعت پڑھیں۔