❮
❯
حدیث نمبر: 16796
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قَدِمَ مُعَاوِيَةُ الْمَدِينَةَ، فَقَالَ: أَيْنَ عُلَمَاؤُكُمْ؟، وَأَخْرَجَ كُبَّةً مِنْ شَعْرٍ مِنْ كُمِّهِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ هَذَا، وَقَالَ: «إِنَّمَا هَلَكَ بَنُو إِسْرَائِيلَ حِينَ اتَّخَذَ نِسَاؤُهُمْ مِثْلَ هَذَا»
ترجمہ

امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ امام زہری رحمہ اللہ کے واسطے سے حمید بن عبدالرحمن رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ مدینہ آئے تو کہا: تمہارے علماء کہاں ہیں؟ اور اپنی آستین سے بالوں کا ایک گچھا نکالا، پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس سے منع کرتے سنا، اور آپ ﷺ نے فرمایا: ”بنی اسرائیل اسی وقت ہلاک ہوئے جب ان کی عورتوں نے اس جیسی چیز اختیار کی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16796
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 327، حدیث 747