المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حميد بن عبد الرحمن بن عوف، عن معاوية باب: حمید بن عبدالرحمن بن عوف کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16792
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ التِّنِّيسِيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ وَبِيَدِهِ قُصَّةٌ مِنْ شَعْرٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ مِثْلِ هَذِهِ وَيَقُولُ: «إِنَّمَا هَلَكَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ حِينَ اتَّخَذَهَا نِسَاؤُهُمْ»ترجمہ
…حمید بن عبدالرحمن نے مجھے بتایا کہ انہوں نے معاویہ بن ابی سفیان کو سنا، ان کے ہاتھ میں بالوں کی ایک لٹ تھی، وہ کہہ رہے تھے: میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس جیسی چیز سے منع کرتے سنا، اور فرماتے سنا: ”بنی اسرائیل اسی وقت ہلاک ہوئے جب ان کی عورتوں نے اسے اختیار کیا۔“