المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما روى ابن عباس، عن معاوية رحمهم الله باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی
حدیث نمبر: 16741
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا هِشَامُ بْنُ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُوسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: هَذِهِ حُجَّةٌ عَلَى مُعَاوِيَةَ قَوْلُهُ: " إِنِّي قَصَّرْتُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِشْقَصِ أَعْرَابِيٍّ عِنْدَ الْمَرْوَةِ، يَقُولُ: «حِينَ يَنْهَى عَنِ الْمُتْعَةِ»ترجمہ
…طاؤوس کہتے ہیں: میں نے ابن عباس کو یہ کہتے سنا: یہ معاویہ پر حجت ہے، ان کا یہ کہنا کہ: ”میں نے مروہ کے پاس ایک بدوی کے تیر کی نوک سے رسول اللہ ﷺ کے بال کاٹے تھے“، جبکہ وہ متعہ سے منع کرتے ہیں۔