المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سن معاوية، ووفاته، ومن أخباره باب: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات، اور ان کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 16739
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبَّادٍ الْخَطَّابِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنَ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: قَالَ مُعَاوِيَةُ لِأَخِيهِ: «ارْتَدِفْ» ، فَأَبَى، فَقَالَ: «بِئْسَ مَا أُدِّبْتَ» ، فَقَالَ أَبُو سُفْيَانَ: دَعْ أَخَاكَترجمہ
قیس کہتے ہیں: معاویہ نے اپنے بھائی سے کہا: ”پیچھے سوار ہو جاؤ۔“ اس نے انکار کیا، تو انہوں نے کہا: ”تمہیں بری تربیت دی گئی ہے۔“ اس پر ابوسفیان نے کہا: اپنے بھائی کو چھوڑ دو۔