حدیث نمبر: 16679
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَا: ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِي بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ ". زَادَ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ: «وَإِذَا رَكَعَ كَذَلِكَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ كَذَلِكَ»
ترجمہ

سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ وہ آپ ﷺ کے کانوں کی لَو کے برابر ہو جاتے۔ یزید بن زریع نے مزید کہا: ”اور جب رکوع کرتے تو بھی ایسا ہی، اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو بھی ایسا ہی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16679
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 285، حدیث 630