حدیث نمبر: 16677
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ حَبِيبٍ الْبَيْرُوتِيُّ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا كَبَّرَ حَتَّى يُحَاذِي بِهِمَا أُذُنَيْهِ، وَإِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ
ترجمہ

سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ جب تکبیر کہتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ وہ آپ ﷺ کے دونوں کانوں کے برابر ہو جاتے، اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی ایسا کرتے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16677
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 285، حدیث 628