المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حمزة بن أبي أسيد، عن أبيه باب: حمزہ بن ابی اسید کی اپنے والد سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16630
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ حِينَ صَفَفَنَا لِلْقِتَالِ: «إِنْ أَكْثَبُوكُمْ فَارْمُوهُمْ بِالنَّبْلِ»ترجمہ
سیدنا حمزہ بن ابی اسید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بدر کے دن، جب ہم نے جنگ کے لیے صف بندی کی تو فرمایا: ”اگر وہ تمہارے قریب آ جائیں تو انہیں تیروں سے نشانہ بناؤ۔“