المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سهل بن سعد الساعدي، عن أبي أسيد باب: سہل بن سعد ساعدی کی سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16627
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، وَزَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَزِيزٍ الْأَيْلِيُّ، ثنا سَلَامَةُ بْنُ رَوْحٍ، عَنْ عُقَيْلٍ، وَخَالِدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ لِي أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ بَعْدَمَا ذَهَبَ بَصَرُهُ: «يَا ابْنَ أَخِي لَوْ كُنْتُ أَنَا وَأَنْتَ الْآنَ بِبَدْرٍ ثُمَّ أَطْلَقَ اللهُ لِي بَصَرِي، لَأَرَيْتُكَ الشِّعْبَ الَّذِي خَرَجَتْ عَلَيْنَا مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ غَيْرَ شَكٍّ وَلَا تَمَارٍ»ترجمہ
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابواسید الساعدی رضی اللہ عنہ نے اپنی بینائی جانے کے بعد مجھ سے فرمایا: ”اے بھتیجے! اگر اس وقت میں اور تم بدر میں ہوتے، پھر اللہ میری بینائی لوٹا دیتا، تو میں تمہیں وہ گھاٹی دکھاتا جہاں سے فرشتے ہم پر نازل ہوئے تھے، بغیر کسی شک و شبہ کے۔“