حدیث نمبر: 16600
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي كَثِيرٍ، مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ عَلَى مَعْمَرٍ وَفَخِذَاهُ مَكْشُوفَانِ، فَقَالَ: «يَا مَعْمَرُ غَطِّ فَخِذَيْكَ، فَإِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ» ،
ترجمہ

سیدنا محمد بن جحش رضی اللہ عنہ کے غلام ابو کثیر، محمد بن جحش سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کا گزر معمر پر ہوا جبکہ میں آپ ﷺ کے ساتھ تھا، اور ان کی رانیں کھلی ہوئی تھیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے معمر! اپنی رانیں ڈھانپو، کیونکہ ران ستر ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16600
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 246، حدیث 551