المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن صيفي الأنصاري باب: سیدنا محمد بن صیفی انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16582
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْحَرَّانِيُّ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ، قَالَ: كُنْتُ أَرْعَى غَنَمًا لِأَهْلِي بِشِعْبِ أُحُدٍ فَأَصَبْتُ خِرْنَقَيْنِ فَأَخَذْتُ حَجَرًا فَذَبَحْتُهُمَا بِحَيْفِهِ، يَعْنِي بِحَدِّهِ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ، فَقَالَ: «كُلُوهُ»ترجمہ
(محمد بن صیفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:) میں شعب احد میں اپنے گھر والوں کی بکریاں چرا رہا تھا کہ مجھے دو بچہ خرگوش ملے، تو میں نے ایک پتھر لیا اور اس کی دھار سے انہیں ذبح کر دیا، پھر میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور آپ ﷺ کو بتایا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”انہیں کھا لو۔“