المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف بن مهران، عن محمد بن مسلمة باب: یوسف بن مہران کی سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16567
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ شَرِيكٍ، ثنا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مِهْرَانَ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ مَسْلَمَةَ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّهَا سَتَكُونُ فُرْقَةٌ، وَفِتْنَةٌ، وَاخْتِلَافٌ، فَاضْرِبْ بِسَيْفِكَ عُرْضَ أُحُدٍ، وَاجْلِسْ فِي بَيْتِكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ يَدٌ خَاطِئَةٌ أَوْ يُعَافِيَكَ اللهُترجمہ
سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”عنقریب تفرقہ، فتنہ اور اختلاف ہو گا، تو اپنی تلوار احد پہاڑ کے کنارے مار دینا، اور اپنے گھر میں بیٹھ جانا یہاں تک کہ تمہیں کوئی غلطی سے چلایا گیا ہاتھ آ لے یا اللہ تمہیں عافیت دے۔“