المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جعفر بن محمود بن مسلمة، عن عمه محمد بن مسلمة باب: جعفر بن محمود بن مسلمہ کی اپنے چچا سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16563
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا ذُؤَيْبُ بْنُ عِمَامَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ، قَالَ: " لَمَّا حَكَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَنِي قُرَيْظَةَ وَجَدَتِ الْأَوْسُ مِنْ ذَلِكَ، فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى كُلِّ دَارٍ مِنْ دُورِ الْأَوْسِ بِأَسِيرَيْنِ وَأَرْسَلَ إِلَى بَنِي حَارِثَةَ بِأَسِيرَيْنِترجمہ
سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب نبی کریم ﷺ نے بنو قریظہ کے بارے میں فیصلہ فرمایا تو قبیلہ اوس کو اس پر رنج ہوا، تو رسول اللہ ﷺ نے اوس کے ہر گھر کی طرف دو دو قیدی بھیجے، اور بنو حارثہ کی طرف بھی دو قیدی بھیجے۔