المعجم الكبير للطبراني
باب اللام— حرف لام سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
لقيط بن صبرة العقيلي باب: سیدنا لقیط بن صبرہ عقیلی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16531
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «أَسْبِغِ الْوُضُوءَ، وَخَلِّلِ الْأَصَابِعَ، وَإِذَا اسْتَنْشَقْتَ فَبَالِغْ إِلَّا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا» ، «وَلَفْظُهُمَا وَاحِدٌ»ترجمہ
سیدنا لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اچھی طرح وضو کرو اور انگلیوں کے درمیان خلال کرو، اور جب ناک میں پانی چڑھاؤ تو خوب چڑھاؤ، سوائے اس کے کہ روزے سے ہو۔“ (دونوں راویوں کے الفاظ ایک جیسے ہیں۔)