حدیث نمبر: 16496
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: فِي تَسْمِيَةِ «مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْفَتْحِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي مُحَارِبِ بْنِ فِهْرٍ، كُرْزُ بْنُ جَابِرٍ»
ترجمہ

عروہ بیان کرتے ہیں: فتح مکہ کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں میں، قریش میں سے، پھر بنو محارب بن فہر میں سے، سیدنا کرز بن جابر رضی اللہ عنہ بھی تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الكاف / حدیث: 16496
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 199، حدیث 447