المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كيسان أبو عبد الرحمن مولى سلمة بن أسيد باب: سیدنا کیسان، ابوعبدالرحمن، سلمہ بن اسید کے آزاد کردہ غلام، رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16486
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، حَدَّثَنِي عَمِّي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَنْظَلَةَ، عَنْ مَعْرُوفِ بْنِ مُشْكَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ أبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بَيْنَ بِبِئْرِ الْعُلْيَا فِي ثَوْبٍ»ترجمہ
سیدنا کیسان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو بئر العلیا کے پاس ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا۔