المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كعب بن زهير بن أبي سلمى المزني باب: سیدنا کعب بن زہیر بن ابی سلمیٰ مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16451
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ، قَالَ: «وَاسْمُ أَبِي سُلْمَى رَبِيعَةُ بْنُ رِيَاحِ بْنِ قُرْظِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ مَازِنِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ ثَوْرِ بْنِ هَدْمِةَ بْنِ لَاطِي بْنِ عُثْمَانَ بْنِ مُزَيْنَةَ»ترجمہ
محمد بن سلام بیان کرتے ہیں: کعب بن زہیر کے دادا ابو سلمیٰ کا نام ربیعہ بن ریاح بن قرط بن حارث بن مازن بن ثعلبہ بن ثور بن ہدمہ بن لاطی بن عثمان بن مزینہ تھا۔