المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كعب بن عمرو أبو اليسر الأنصاري ثم الخزرجي عقبي بدري باب: سیدنا کعب بن عمرو، ابوالیسر انصاری پھر خزرجی رضی اللہ عنہ، عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 16415
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ أَبُو الْيَسَرِ كَعْبُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبَّادٍ، وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: عقبہ میں حاضر ہونے والے انصار میں سیدنا ابو الیسر کعب بن عمرو بن عباد رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، اور انہوں نے بدر میں بھی شرکت کی۔