المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الملك بن كعب بن عجرة، عن كعب باب: عبدالملک بن کعب بن عجرہ کی سیدنا کعب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16375
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ يَوْمَ الْعِيدِ إِلَى الْمُصَلَّى، " فَجَلَسَ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ الْإِمَامُ، وَلَمْ يُصَلِّ حَتَّى انْصَرَفَ الْإِمَامُ، وَالنَّاسُ ذَاهِبوُنَ كَأَنَّهُمْ عُنُقٌ نَحْوَ الْمَسْجِدِ، فَقُلْتُ: أَلَا تَرَى؟، فَقَالَ: «هَذِهِ بِدْعَةٌ وَتَرْكُ السُّنَّةِ»ترجمہ
کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے کہتے ہیں: وہ امام کے آنے سے پہلے (عید گاہ میں) بیٹھ گئے اور امام کے واپس جانے تک نماز نہ پڑھی، جبکہ لوگ قطار در قطار مسجد کی طرف جا رہے تھے، تو میں نے کہا: کیا آپ دیکھ نہیں رہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”یہ بدعت ہے اور سنت کو چھوڑنا ہے۔“