حدیث نمبر: 16371
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَ: ثنا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَطَاءٍ الْمَدَنِيُّ، ثنا سَعْدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنْ أبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَطَهَّرُ رَجُلٌ فِي بَيْتِهِ ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَّا كَانَ فِي صَلَاةٍ حَتَّى يُصَلِّيَ صَلَاتَهُ، فَلَا يُشَبِّكْ أَحَدُكُمْ بَيْنَ أَصَابِعِهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ»
ترجمہ

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو آدمی اپنے گھر میں طہارت کرے، پھر نکلے، تو وہ اس وقت تک نماز ہی میں شمار ہوتا ہے جب تک اپنی نماز پوری نہ کر لے، تو تم میں سے کوئی نماز کی حالت میں اپنی انگلیاں ایک دوسرے میں نہ پھنسائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الكاف / حدیث: 16371
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 146، حدیث 321