المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الشعبي، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى باب: شعبی کی عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایات
حدیث نمبر: 16298
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَة، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَزَادَ مَعْمَرٌ فِي حَدِيثِهِ: «بَيْنَ كُلِّ مِسْكِينَيْنِ صَاعٌ»ترجمہ
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریم ﷺ کے واسطے سے بھی اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: معمر نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: ”ہر دو مسکینوں کے درمیان ایک صاع۔“